alhudalogo

Allahumma Inni Au'zubika Min Attaraddi...

أَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِىْ وَالْهَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرَیْقِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ يَّتَخَبَّطَنِىَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ فِىْ سَبِيْلِكَ مُدْبِرًا وَّ أَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ لَدِيْغًا
اے اللہ ! بےشک میں گر کر مرنے ، دب کر مرنے ، ڈوب کر مرنے اور جل کر مرنے سےتیری پناہ چاہتاہوں، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ موت کے وقت شیطان مجھےاچک لے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مارا جاؤں، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میری موت (زہریلے جانور کے) ڈسنے سے واقع ہو۔
O Allah! I seek refuge in You from falling from above and to be buried beneath debris and drowning and burning and I seek refuge in You from being led astray by the Satan at the time of death and I seek refuge in You from turning my back and fleeing from the battlefield and I seek refuge in You that I die from the bite (of a venomous animal). (An-Nasa'i)